چار اجساد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چار ارکان، چار عناصر یعنی مٹی، آگ، پانی ہوا (جن کی ترکیب سے اجسام بنتے ہیں)؛ چاروں سمتیں؛ دینا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چار ارکان، چار عناصر یعنی مٹی، آگ، پانی ہوا (جن کی ترکیب سے اجسام بنتے ہیں)؛ چاروں سمتیں؛ دینا۔